پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے دوران راستے بند کیے تو حکومت اپنا کام کرے گی: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ اگر پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے دوران راستے بند کیے تو حکومت اپنا کام کرے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لاہور سے وزیر آباد تک لوگوں نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو مسترد کیا، ہماری اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی دھرنا دینا چاہتی ہے، پی ٹی آئی ضرور دھرنا دے لیکن لوگوں کو تکلیف نہ پہنچائے، یہ ڈیڑھ دو ہزار لوگوں کا سمندر لے کر آئیں گے۔

Next Post

مقبوضہ جموں کشمیر میں ایک بار پھر پاک فوج کے پو سٹر چسپاں کل جماعتی حریت کانفرنس کانئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کا خیرمقدم

Fri Nov 25 , 2022
سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پاکستان کے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی چیف آف آرمی اسٹاف کے طور پرتقرری کا خیرمقدم کیا ہے۔ […]