شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورہائیکورٹ، رانگ پارکنگ پر گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس میں رانگ پارکنگ کھڑی گاڑیوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دینے کا عندیہ دے دیا۔ ذرا ئع کے مطابق جسٹس شاید کریم نے ریمارکس دیئے کہ رانگ پارکنگ کھڑی ہونے والی گاڑی کو فوری جرمانہ یونا چائیے، آلودگی کی بڑی وجہ شہر میں ٹریفک کی گھبیر صورت حال ہے۔