لاہور(پی پی آ ئی)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔میڈیاذرائع کے مطابق عثمان بزدار کاکہناتھا کہ عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا، عمران خان ملک کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہاکہ قوم عمران خان کے پیچھے کھڑی ہے۔
Next Post
ایم این اے محسن داوڑکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
Sun Nov 27 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو بیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔ محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے تاہم ایف آئی اے کی جانب سے محسن داوڑ کو اسلام آباد […]
