پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کے خلاف درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مختلف تھانوں میں درج 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔پی پی آئی کے مطابق علی امین گنڈاپور کے خلاف یہ مقدمات پارٹی کے 25 مئی کے لانگ مارچ کے دوران جلاؤ گھیراؤ، کار سرکار میں مداخلت اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج کیے گئے تھے جن کے خلاف انہوں نے عدالت عالیہ سے رجوع کیا تھا۔سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور کی 15 سے زائد مختلف کیسز میں اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی۔