ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کرا چی کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش گیس کی عدم دستیابی کے باعث گھریلو خواتین حکومت کیخلاف سراپا احتجاج

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں کیس بندش جا ری،کراچی میں گیس کی عدم دستیابی کے باعث گھریلو خواتین حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہوگئیں ہیں۔ذرا ئع کے مطابق صبح دوپہر اور شام تک گیس نا ہونے سے عوام خاص طور پر خواتین کو بے حد پریشانی کا سامنا ہے۔ خواتین نے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ گیس کی عدم فراہمی کے باوجود گیس کے بل بھر پور آرہے ہیں۔اس حوالے سے سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت گیس کی طلب 1150 ایم ایم سی ایف ڈی ھے جبکہ 265 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے۔