جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اعظم نذیر تارڑ کو دوبارہ وزیر قانون کا قلمدان،نوٹیکیشن جاری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو دوبارہ وزیر قانون کا قلمدان دے دیا گیا ہے، جس کے بعد ایاز صادق سے وزیر قانون کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔کابینہ ڈویڑن کی جانب سے اعظم تارڑ سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز منگل 29 نومبر کو اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد کرکے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی۔ اعظم نذیر تارڑ نے گزشتہ ماہ چوبیس اکتوبر کو وزیر قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔