شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کیلئے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلامیہ سرد علاقوں میں 15 دسمبر سے 28 فروری، گرم میں 22 سے 31 دسمبر تک ہونگی

محکمہ تعلیم بلوچستان نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔پی پی آئی کے مطابق سرد اور صوبے کے نسبتاً گرم علاقوں کیلیے الگ الگ سالانہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے اعلامیہ کے مطابق صوبے کے سرد علاقوں میں سالانہ چھٹیاں 15 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی جبکہ گرم علاقوں میں سالانہ چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔