مفتاع اسماعیل اور اسحاق ڈا ر کی نا اہلی کی سزاعوام بھگت رہی: شیخ رشید

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفتاع اورڈاردونوں نااہل ثابت ہوئے ان دو نو ں کی نااہلی کی سزاعوام بھگت رہی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحا ق ڈا ر کے ساتھ فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کوآنکھیں دیکھانے لگے ہیں عمران خان مطمین ہیں اورالیکشن منواکے ر ہیں گے،اسمبلیوں کی تحلیل بھی الیکشن کے اعلان کے انتظارمیں 30دسمبرتک لیکرگئے ہیں، کاروبارتوبندہی تھاانتقام میں سینٹورس مال بھی بندکرادیا۔

Next Post

سینٹو رس مال سیاسی بنیاد پر سیل کیا گیا: فواد چوہدری کا الزم

Tue Dec 6 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے حکو مت پر الزم لگاتے ہو ئے کہا ہے کہ سینٹو رس مال سیاسی بنیاد پر سیل کیا گیا۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر،شہباز شریف کی تقریر […]