ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کھیل میں سیاست پر بھارت کیخلاف ایکشن لے: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل

کراچی (پی پی آئی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارت کی جانب سے ویزے جاری نہ کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، اپنے بیان میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی، ہم بھارتی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا کہ کھیل میں سیاست کرنے پر بھارت کے خلاف ایکشن لیا جائے۔

Next Post

حکومت کا ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ

Tue Dec 6 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)حکومت نے ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کرتے ہوئے ترمیم کی منظوری دے دی،ایچ ای سی کے چیئرمین سے وفاقی وزیر کا درجہ واپس ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق حکومت نے ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے ترمیم کی […]