حکومت کو سموگ سے بچاؤ کیلئے موثر پالیسیاں بنانی چاہیے: محمد سرور

لاہور(پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا ہے کہ ائیرکوالٹی انڈیکس ریڈنگز کے مطابق 13 ملین کی مجموعی آبادی زہریلی ہوا میں سانس لے رہی ہے،حکومت کو سموگ سے بچاؤ کیلئے موثر پالیسیاں بنانی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکو مت کو چا ہئے کہ ملک میں ذیادہ سے زیادہ درخت لگانے چا ہئے اور آلودگی پھیلانیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے کیونکہ صاف ستھراماحول ہی اچھی صحت کاضامن ہے۔

Next Post

چیف الیکشن کمشنر کا ای وی ایم معاملے پر تنقید کرنے والوں کو چیلنج

Wed Dec 7 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ تنقید کرنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم یا اوورسیز کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران سکندر سلطان راجا نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابات میں شفافیت کے لئے اقدامات […]