گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حددرجہ گر گیا،2 ماہ کیلئے عدالتیں بند، تدریسی عمل روک دیاگیا

گلگت(پی پی آ ئی)گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حد درج گر جانے کے باعث عدالتیں 2 ماہ کیلئے بند کردی گئیں،سکولوں میں تدریس کا عمل بھی بند کردیاگیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گلگت بلتستان میں درجہ حرارت حد درجہ گر جانے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی، شدید سردی کے باعث عدالتیں دو ماہ کیلئے بند کردی گئیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا، شدید سردی سے سکولوں میں تدریس کا عمل بھی بند کر دیا گیا۔

Next Post

حکومت کو سموگ سے بچاؤ کیلئے موثر پالیسیاں بنانی چاہیے: محمد سرور

Wed Dec 7 , 2022
لاہور(پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا ہے کہ ائیرکوالٹی انڈیکس ریڈنگز کے مطابق 13 ملین کی مجموعی آبادی زہریلی ہوا میں سانس لے رہی ہے،حکومت کو سموگ سے بچاؤ کیلئے موثر پالیسیاں بنانی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکو مت کو چا […]