پچھلے 8 ماہ میں اس ملک میں بدترین فسطائیت نظر آئی:اسدعمر

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پچھلے 8 ماہ میں اس ملک میں بدترین فسطائیت نظر آئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے موجودہ حکو مت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ معیشت کا شیرازہ بکھر گیا،لیکن قوم جاگ گئی اور انشااللہ فتح قوم کی ہو گی۔

Next Post

پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر امریکا کا ردعمل

Wed Dec 7 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)امریکا نے کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں پر دنیا بھر کی مشکلات کو سمجھتے ہیں اسی لئے روس سے تیل خریدنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔امریکی نشریاتی ادارے ’وائس آف امریکا‘ کے مطابق پاکستان کے روس سے رعایتی نرخوں پر تیل خریدنے کے […]