اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں معاشی ایمرجنسی افوا کے سوا کچھ نہیں: حنا پر ویز بٹ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)مسلم لیگ (ن)کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ غلط پیغام پھیلا رہے ہیں کہ شاید اسلام آباد میں معاشی ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والو کو شرم آنی چا ہئے اس طرح کے افوا فیلا نے سے پہلے ملک کا سوچنا چا ہئے انہیں ملک سے زیادہ عمران خان عزیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ایسی افواہیں پھیلانے کا مقاصد کاروباری افراد میں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا ہے۔