مجھے خوشی ہے کہ ریکوڈک سیٹلمنٹ پر سپریم کورٹ نے منظوری کی مہر لگا دی:حماداظہر

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نیسپریم کورٹ کے ریکوڈک منصوبے سے متعلق رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ “مجھے خوشی ہے کہ ریکوڈک سیٹلمنٹ پر سپریم کورٹ نے منظوری کی مہر لگا دی ہے”۔پی پی آئی کے مطابقسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مارچ 2022 میں پیٹرولیم ڈویڑن کے تحت آنے والی کمپنیوں نے تصفیہ کے لیے فنانسنگ کا بندوبست کرنے اور پروجیکٹ میں حصہ دار بننے میں کلیدی کردار ادا کیاتھا”۔انہوں نے مزید بتایا کہ” ہم پی ٹی آئی کے دور حکومت میں اس منصوبے پر کام کرتے رہے ہیں۔

Next Post

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام "محبتوں کے سفیر" کی تقریبِ رونمائی و محفلِ مشاعرہ

Fri Dec 9 , 2022
دوحہ(پی پی آئی)قطر کی ادبی تنظیم بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام ٹی این جی سکول سیکنڈری کیمپس الوکرہ کے وسیع ہال میں شاعرِ سفارتِ محبت شیراز احمد بکالی کے دوسرے مجموعہکلام “محبتوں کے سفیر” کی پر وقار تقریبِ رونمائی اور محفلِ مشاعرہ منعقد ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق […]