قلات(پی پی آئی) بلوچستان حکومت نے صحت کے تمام اداروں کی نگرانی کیلئے ہیلتھ مینیجمنٹ اتھارٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیاہے،وزارت صحت کے تحت قائم اس ادارے میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی نمائندگی بھی ہوگی،پی پی آئی کے مطابق عوام کو سہولت پہنچانے کیلئے بنیادی ہیلتھ سینٹرز کو بہترین سہولتوں سے آراستہ کیا جائے گا تاکہ لوگوں کو بڑے شہروں میں اسپتالوں کا رخ نہ کرنا پڑے۔
Next Post
مشہور ادیب، افسانہ نگار، محقق غلام ربانی آگرو کی برسی منائی جائیگی
Fri Dec 9 , 2022
نوشہرو فیروز(پی پی آئی)سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، محقق غلام ربانی آگرو کے یوم وفات پر علمی و ادبی حلقوں نے سندھ بھر میں تقاریب کے اہتمام کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی فروغ ادب میں خدمات کو سراہا ہے۔مرحوم غلام ربانی آگرو سندھ یونیورسٹی کے […]
