306 کلو میٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبہ کی تکمیل پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ

سکھر (پی پی آئی) سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبہ سے فاصلے کے ساتھ ساتھ وقت کی بھی بچت ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق این ایچ اے حکام نے بتایا ہے کہ 306 کلو میٹر طویل ایم 6 منصوبے کی تکمیل کے لیے 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ منصوبہ سے مٹیاری،سانگھڑ،شہید بے نظیر آباد اور خیر پور و ملحقہ اضلاع بھی مستفیض ہوں گے

Next Post

سندھ میں نصاب میں ترجمے کیساتھ قرآن شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Tue Dec 13 , 2022
کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں قرا?ن پاک بمعہ ترجمہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سندھ میں پرائمری سے کالج تک نصاب میں ترجمے […]