شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شدیددھند کے باعث مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

کراچی (پی پی آئی)پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کے باعث کراچی اور کوئٹہ آنے اور جانے والی مسافر ٹرینوں کاشیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے،پی پی آئی کے مطابق ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات و پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔