ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں آٹے کی قیمت لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہے: حمزہ شہباز

لندن(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب میں چکی آٹے کی قیمت لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت غائب ہے اور من مانی قیمتوں پر آٹا فروخت کیا جا رہا ہے، سستا آٹا اسکیم کو پنجاب میں ٹھپ کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی میدان میں مقابلہ ہوتا رہے گا پہلے آپ اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں اور غریب آدمی کو فوری ریلیف فراہم کریں۔