پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی کے پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رانا ندیم سلیم سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

شاہ پور چاکر(پی پی آئی) راجپوت نظریاتی سنگت کے مرکزی چیئرمین رانا ندیم سلیم سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی کے رہنما راؤ مقصود علی،بلدیہ شاہ پور چاکر کے سابق وائس چئیرمین راؤ خاور علی، شاہ پور چاکرپریس کلب کے سابق صدر راؤ شبیر احمد،راؤ لیاقت علی و دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے