ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توشہ خانے سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات فراہم کرنی چاہییں: فواد چوہدری 1947 سے اب تک کی تفصیلات بہت زیادہ ہوجائیں گی،1980 یا 85 سے شروع کریں

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانے سے تحائف لینے والے تمام افراد کی تفصیلات وفاقی حکومت کو بالکل فراہم کرنی چاہییں۔ ہاں میرے خیال میں 1947 سے لے کر اب تک کی تفصیلات بہت زیادہ کو جائیں گی اس لئے1980 یا 85 سے شروع کریں۔پی پی آئی کے مطابق‘فواد چوہدری نے اس حوالے سے ایک ٹویٹ بھی کی اور کہا: ’حیرت کی بات ہے کہ جس حکومت کا اپنی اپوزیشن کے خلاف سارا مقدمہ ہی توشہ خانے کے تحائف پر ہے وہ توشہ خانہ کی تفصیلات دینے سے کیوں بھاگ رہی ہے؟‘