رجیم چینج کے نقصانات کا پورے ملک کو سامناہے: فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ رجیم چینج کے نقصانات کا پورے ملک کو سامناہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پہلے 6 مہینے جولائی تا دسمبر ٹیکس کولیکشن 3650 ارب کے ٹارگٹ سے 650 ارب روپے کم ہے۔ ٹیکس ٹارگٹ پورا نہ ہونے سے اخراجات کے لئے مزید قرضہ لینا پڑے گا نااہل اوراین آ راو 2 حکومت نے8 ماہ میں ملک کو وہ نقصان پہنچایا ہے جو کوئی دشمن بھی نہ کرسکے۔

Next Post

پاکستان ان حالات کا مستحق نہیں جو بنا دئیے گئے ہیں، احسن اقبال

Thu Dec 22 , 2022
بنگلہ دیش، بھارت کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے جو ترقی کر رہے ہیں؟: وفاقی وزیر اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ان حالات کا مستحق نہیں جو بنا دئیے گئے ہیں، بنگلہ دیش اور ہندوستان کے […]