بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

کراچی (پی پی آئی)داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی پہنچے ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر رہنماؤں نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ نے اس موقع پر سیدنا مفضل سیف الدین کو کراچی کے دورے پر خوش آمدید کہا

Next Post

پاکستان میں چین سے نیا کورونا ویریئنٹ آنے کاخطرہ

Sat Dec 24 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈاؤن کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کے ویریئنٹ آنے کا خطرہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا […]