نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر 5 افراد قتل علاقے کی ناکہ بندی، ملزمان کی تلاش شروع

نوشہرہ (پی پی آئی) نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔ڈی پی او عمر خطاب کے مطابق یہ واقعہ نوشہرہ کے علاقے تنگی خٹک میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس میں 5 فراد جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈی پی او نے بتایا کہ ریسکیو ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی ہیں جب پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Next Post

بلاول اپنے تمام دوروں کے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں، قمر زمان کائرہ عمران نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، انتہاپسندی کا رویہ بہت خطرناک دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بہت قربانیاں دیں، شہدا پر فخر ، قوم سلام پیش کرتی ہے

Mon Dec 26 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، نفرت اور انتہاپسندی کا رویہ بہت خطرناک ہے،عمران خان کے بلاول بھٹو کے دوروں سے متعلق بیان پر افسوس ہوا،بلاول بھٹو اپنے تمام بیرون ملک دوروں کے […]