لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے سکولز اور کالجز کو مزید 7 روز بند کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کیلئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سکولز اور کالجز کو مزید 7 روز بند کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے درخواست پر سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کردی۔
Next Post
بینظیر شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کر سکتا: آصف زرداری
Tue Dec 27 , 2022
کراچی(پی پی آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کرسکتا۔شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہاکہ سیاست میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو آگے بڑھایا جائے گا، محترمہ […]