عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرا ئے:مصطفیٰ نواز کھو کھر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھو کھر نے حکو مت پر الزام لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرا ئے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھو کھر نے کہا کہ
”وفاقی حکومت نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اسلام آباد میں آخر کار بلدیاتی الیکشن ملتوی اور شہریوں کو اْن کے حق سے محروم کر ہی دیا۔ یہ جمہوریت کا راگ الانپنے والی جماعتوں کا حال ہے جو عوام کو اْن کی دہلیز پر مسائل کا حل اور بااختیار بنانے میں سرے سے کوئی دلچسپی ہی نہیں رکھتیں۔