خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایٹ فیسٹیول کراچی ایڈیشن6 جنوری سے شروع ہوگا

کراچی)پی پی آئی)ایٹ فیسٹیول کراچی ایڈیشن، جو پہلے کراچی ایٹ کے نام سے جانا جاتا تھا، اور پاکستان کا مشہور فوڈ فیسٹیول ہے۔ پچھلے دس سالوں کے دوران یہ میلہ ابھرتے ہوئے کھانے پینے کے شوقینوں کے لیے ایک پلیٹ فارم رہا ہے جو ہر عمر کے کھانے کے شوقین افراد کے لیے انکی طلب کے مطابق جدید پھیلاؤ پیش کرتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایٹ فیسٹیول کراچی ایڈیشن6 سے 8 جنوری بیچ ویو پارک میں منعقد ہوگا،توقع ہے کہ اس میلے میں ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ لوگ شرکت کرینگے۔ اس سال، فیسٹیول میں 125 سے زیادہ فوڈ پارٹنرز کی میزبانی ہو گی