آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں ڈاکو بے خوف، بڑے ہتھیاروں کیساتھ شہریوں سے لوٹ مار

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں بے خوف ڈاکو بڑے ہتھیار کیساتھ وارداتیں کرنے لگے۔گلشن اقبال تھانے کے سامنے چائے کے ہوٹل پرمسلح ڈاکوؤں نے 20 سے زائد شہریوں کو لوٹ لیا، شہریوں سے سرعام لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں ڈاکوؤں کے چہرے بھی واضح ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والوں سے بے خوف ڈاکو کراچی کے شہریوں سے سر عام لوٹ رہے ہیں۔تین موٹرسائیکل سوار ڈاکو چائے کے ہوٹل پرموجود شہریوں کے موبائل فون اور پرس چھین لیتے ہیں، فوٹیج میں ڈاکوؤں کے چہرے بھی واضح طور پردیکھے جاسکتے ہیں۔ادھر نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب میڈیکل اسٹور کو لوٹ لیا گیا، ڈاکو میڈیکل اسٹورسے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کرفرارہوگئے۔