ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس موخر

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیرکی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جو کہ 02تا05جنوری 2023 انعقاد پزیر ہونا تھا اب 23تا 26جنوری 2023ء کمیٹی رُوم بلاک نمبر04 سول سیکرٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق ترمیمی پروگرام کے مطابق اجلاس میں محکمہ تعمیرات عامہ و مواصلات(شاہرات)23,24جنوری2023ء بوقت 10:00بجے دن تا04:30بجے شام، بورڈ آف ریونیو، محکمہ مال مظفرآباد،میرپور، پونچھ ڈویژن ہا، امور منگلا ڈیم، ٹرانسپورٹ اتھارٹی،سیکرٹریٹ ٹرانسپورٹ،محکمہ بحالیات،سٹیمپس،ڈی سی آر آئی پی 25,26جنوری بوقت 10:00بجے دن تا04:30بجے شام، کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔