خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

3روز کی بندش کے بعدملک بھرکے بینک آج کھلیں گے

کراچی (پی پی آئی)3روز کی بندش کے بعدملک بھرکے بینک منگل کو کھلیں گے۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ،اتوار کو معمول کی بندش کے باعث پیر کے روزاسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک 2 جنوری کو عوام کے لیے بند رہے اور کوئی سروس فراہم نہیں کی البتہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکس کے ملازم معمول کے مطابق دفتر پہنچے اور انھوں نے سالانہ اکاؤنٹ مرتب کئے۔