ملائیشین وزیراعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت ملائیشیا کے ہم منصب اسماعیل صابری یعقوب نے قبول کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملائیشیا کے ہم منصب اسماعیل صابری یعقوب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا گیا۔اس موقع پر ملائیشین وزیراعظم نے پاکستانی ہم منصب کو بھی ملائیشیا کے دورے کی دعوت دی، جب کہ شہباز شریف کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت ملائیشین وزیراعظم نے قبول کرلی۔

Next Post

پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کیخلاف درخواست پراعتراض

Tue Jan 3 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار آس نے اعتراض عائد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر منگل کے روز دائر توہین عدالت درخواست پر اعتراض عائد کیا گیا۔ […]