اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینٹر اسحاق ڈار جب بھی وزیر خزانہ بنے ہیں ملک کی برآمدات کم ہو ئی۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیاب میں اسد عمر نے کہا ہے کہ ”دسمبر میں برآمدات پچھلے سال دسمبر سے 17 فیصد کم ہو ئے، اسحاق ڈار 3 دفعہ وزیر خزانہ بنے ہیں اور تینوں دفعہ ملک کی برآمدات کم ہو ئی ہیں۔
Next Post
پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو چکا ہے: فواد چوہدری
Wed Jan 4 , 2023
اسلام آباد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو چکا ہے، یہ تاثر کہ عدالتیں فوج کے زیر اثر فیصلے دیتی ہیں اور آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو بتاتے ہیں کہ کیا فیصلہ کرنا […]
