عمران خان نے اپنے ہر محسن کو ڈسا ہے: حافظ حمداللہ جس جنرل باجوہ نے عمران خان کو اقتدار تک پہنچایا اسی کو آج تنقید کا نشانہ بنایا جارہا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جس جنرل باجوہ نے عمران خان کو اقتدار تک پہنچایا اسی کو آج تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں جمعیت علما ئے اسلام (ف) کے رہنما حا فظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے عسکری محسن کیساتھ وہی کچھ کررہا ہے جو اپنے سویلین محسن جہانگیرترین کے ساتھ کرتے رہے،عمران خان نے جہانگیرترین کو بیلیسنگ ایکٹ کے تحت نااہل کروایا،عمران خان نے اپنے ہر محسن کو ڈسا ہے۔

Next Post

مریم نواز نے پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

Wed Jan 4 , 2023
لندن /لاہور(پی پی آ ئی) مریم نواز شریف نے چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف ن لیگ کی چیف آرگنائزر کے طور پر تمام پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی کو دیکھ کر […]