لاہور (پی پی آئی)محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز قابضین سے 70ایکڑ 4کنال اور 4مرلے سرکاری اراضی واگزار کروا لی،واگذار کروائی گئی اراضی کی کل مارکیٹ ویلیو 101ملین روپے ہے۔پی پی آئی کے مطابق محتسب آفس کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے محمد سعید چودھری کو سوا کروڑ روپے مالیت کا ایک کنال کا متبادل پلاٹ الاٹ کر دیا ہے۔
Next Post
وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کا جام پور کو ضلع بنانے کا فیصلہ
Tue Jan 3 , 2023
لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک کی ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے عوام کی درخواست پر جام پور کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے صوبائی وزیر سردار حسنین […]
