سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں حالیہ خودکش دھماکے کے بمبار کی شناخت ہوگئی حملہ آور کا نام ثاقب الدین عمر 22 سال اور کرم ایجنسی کا رہائشی تھا

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد میں گزشتہ سال دسمبر میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بمبار کی شناخت ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کی شناخت موقع سے ملنے والی موبائل سم سے ہوئی، جائے وقوعہ سے ملنے والی سم ملزم کے نام پر رجسٹرڈ تھی۔22 سالہ حملہ آور ثاقب الدین کرم ایجنسی کا رہائشی تھا۔ خودکش حملہ آور نے 22 دسمبر کو ضلع کرم سے صوابی کا سفرکیا، حملہ ا?ور کوراولپنڈی کے ایک رہائشی شخص کیجانب سے مدد فراہم کی گئی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ ا?ور10 سے12 کلوگرام باردو سے بھری جیکٹ پہنے ہوئے تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بتایا تھا کہ اسلام ا?باد میں ہونے والے خود کش حملے کے کیس میں چار سے پانچ ملزمان اور ان کے ہیلنڈرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بیان کے ملے میں استعمال ہونے والی ٹیکسی کا ڈرائیور بے گناہ تھا۔خیال رہے کہ 23 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے خود کش حملے میں ایک پولیس اہلکار اور ٹیکسی ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے تھے۔