پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکن الیکشن کی تیاری کریں: فواد

اسلام آ باد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ ملک عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے، پی ٹی کارکن الیکشن کی تیاری کریں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی، عام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان ایک مستحکم حکومت بنائیں گے۔ فواد چوہدری نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی اپنے بیان میں کہا تھا اپریل میں الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں۔