عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی والوں کو رواں موسم سرما کی سرد ترین رات کا سامنا ملیر میں درجہ حرارت 5.8، کلفٹن، ڈیفنس میں 14.16کے درمیان

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے باسیوں نے گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات گزاری ہے، درجہ حرارت 5.8ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر کینٹ میں پارے کی سطح 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے بعد اس موسم کی سرد ترین رات کا تجربہ کیا، رپورٹ کے مطابق ملیر کینٹ میں درجہ حرارت 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے باوجود، کلفٹن اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں گزشتہ رات درجہ حرارت 14.16ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا۔