عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،روٹی مزید 5 روپے مہنگی

راولپنڈی/ اسلام آباد (پی پی آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 15 کلو آٹے کا تھیلا 1970 سے بڑھ کر 2100 کا ہوگیا ہے، جبکہ 80 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس کے علاوہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں نان بائیوں نے تندور کی روٹی مزید 5 روپے مہنگی کردی ہے۔