آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیشنل وومین جمناسٹکس چیمپیئن شپ آج سندھ یونیورسٹی جامشورو میں شروع ہوگی

جامشورو(پی پی آئی) نیشنل وومین جمناسٹکس چیمپیئن شپ 2023 7 جنوری سے جمنازیم اکیڈمی ہال سندھ یونیورسٹی جامشورو میں شروع ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق جمناسٹکس ایسوسی ایشن کے صدر احمد علی راجپوت نے بتایا کہ چیمپیئن شپ میں تمام صوبوں کے علاوہ پاکستان جمناسٹکس فیڈریشن سے الحاق شدہ یونٹس شرکت کریں گے۔ سندھ جمناسٹکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل محمد مستقیم انصاری نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انکا کہنا ہے کہ یہ ایونٹ پاکستان جمناسٹکس فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل پرویز احمد کی نگرانی میں منعقد ہوگا جسکی آرگنائزنگ سیکریٹری مریم کیریو جبکہ سید محمد مرتضی چیئرمین ٹیکنیکل کمیٹی کے فرائض انجام دیں گے۔سندھ یونیورسٹی جامشورو کے سینٹر فار فزیکل ایجوکیشن، ہیلتھ اینڈ اسپورٹس سائنسز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اکرم انصاری چیمپیئن شپ کا افتتاح کریں گے