کراچی میں پولیس، رینجرز کی پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی)سندھ میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اس فیصلہ کے تحت شہر وں کے داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی بڑھانے کی تجویز زیر غورہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے جہاں کرمنلز زیادہ متحرک ہیں وہاں پولیس اور رینجرز کی تعیناتی، رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Next Post

خیرپورمیں کریک ڈاؤن، 15 ملزمان گرفتار، منشیات، بغیر لائسنس ہتھیار برآمد

Fri Jan 6 , 2023
خیرپور(پی پی آئی)خیرپور پولیس نے منشیات فروشوں اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں 15 ملزمان کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں منشیات، اور بغیر لائسنس ہتھیار برآمد کرلئے۔ پی پی آئی کے مطابق صوبھودیرو، گمبٹ، شاہ لطیف، شہید مرتضیٰ میرانی، کنب،ہنگورجا، بوزدار وڈا، ٹنڈو مستی […]