شہدادکوٹ (پی پی آئی)شہدادکوٹ کے اے سیکشن تھانے کے قریب سے نامعلوم مسلح ملزمان نے سلیم احمد ولد محمد ہاشم مگسی سے اس کی 125 موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کرفرار ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق علاقہ میں آئے دن کی واردارتوں سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
Next Post
صوفی بزرگ پیرسید شاہ ادریس ؒکا عرس شروع
Fri Jan 6 , 2023
کراچی(پی پی آئی)صوفی بزرگ پیرسید شاہ ادریس ؒ کے 24ویں سالانہ سہ روزہ عرس مبارک کی کی تقریبات محمودآباد نمبر ساڑھے پانچ میں جمعہ 6جنوری سے شروع ہوگئیں ۔پی پی آئی کے مطابق سالانہ سہ روزہ عرس اتوار 8جنوری تک جاری رہے گا عرس کے پہلے روز عقیدت مندوں نے مزار پر حاضری دی،فاتحہ پڑھی اور ایصال ثواب کیا۔