سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف سماجی شخصیت حاجی اسلم آ ہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

راولاکوٹ (پی پی آئی)غازی محمد امیر خان مرحوم کے حقیقی بھانجے معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت حاجی اسلم خان کو آ ہوں اور سسکیوں میں آ بائی قبرستان ٹوپی انیاری میں سپرد خاک کر دیا گیا علالت کے باعث انہیں راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے اس سے پہلے ان کی میت جب راولپنڈی سے ان کے گھر پہنچی تو کہرام برپا ہو گیا،پی پی آئی کے مطابق ان کی نمازجنازہ حسین خان شہید پوسٹ گریجوئٹ کالج راولاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر کی بڑی تعداد نے شرکت کی.سابق صدر ریاست یعقوب خان ممبر اسمبلی حسن ابراہیم سابق وزراء فرزانہ یعقوب طائر انور عابد حسین عابد سابق صدارتی مشیر اعجاز یوسف ادیب شاعر قلم کار کبیر خان ڈاکٹر صغیر خان جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر خالد محمود جے کے ایل ایف کے چیرمین صغیر خان جماعت اسلامی کے سابق امیر اعجاز افضل نیشنل عوامی پارٹی کے صدر لیاقت حیات ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر جاوید شریف جنرل سیکرٹری ضیاء معروف ٹرانسپورٹ یونین آزادکشمیر کے سپریم ہیڈ ارشد خان صدر سجاد خان آزادکشمیر انجمن تاجران کے صدر افتخار فیروز راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر عبدالنعیم مسلم کانفرنس کے ضلعی کنوئینر اظہر نذر ہاکی ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے صدر راجہ مشتاق کشمیر اکیڈمی کے سابق ڈائر یکٹر نیاز طائر جے کے پی پی کے صدر ضلع محمود صابر نے اسلم خان کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے سوگ واوان سے تعزیت کی ہے۔