خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علامہ محمد سجاد کاظمی کا 7واں عرس منایا گیا

ملتان(پی پی آئی) بانی تحریک بقائے اسلام کے بانی علامہ محمد سجاد کاظمیکا 7واں عرس منایا گیا،عرس کا آغاز میں عرق گلاب سے مزار کو غسل دیا گیا بعد ازاں چادر پوشی اور دعا کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق تقریب میں علامہ مظہر سعید کاظمی،علامہ حامد سعید کاظمی، علامہ جاوید سعید کاظمی، احسن سعید کاظمی،تاشفین الوریٰ، نیاز بخاری، یونس جتوئی، حسین سعید کاظمی،ملک عامر سعید سندیلہ،علامہ منسوب الٰہی سعیدی،محمد سکندر سعیدی،سجاد گوپانگ،مفتی عابد محمود سعیدی،پروفیسر عامر شہزاد سعیدی بھی موجود تھے۔