جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کار سرکار مداخلت کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آ باد(پی پی آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے احتجاج اور کارسرکار میں مداخلت سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوی تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاج اور کارسرکار میں مداخلت کے معاملے پر عمران خان کی عبوری ضمانت میں کیس کی سماعت کی۔عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل بابراعوان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔