عطا تارڑ اور رانا ثنااللہ تھرڈ ڈگری ہتھکنڈوں کیلئے پنجاب آئے ہیں:میاں محمود الرشید

لاہور (پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عطااللہ تارڑ اور رانا ثنااللہ تھرڈ ڈگری ہتھکنڈوں کے لئے پنجاب آئے ہیں،رانا ثنااللہ اور ان کے آقاوں کو عبرت ناک شکست ہوگی کوئی کارکن جھانسے میں نہیں آئے گا۔ انہو ں نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا پنجاب میں حکومت بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، رانا ثنااللہ واپس اسلام آباد جائیں اور وہاں اپنا کام کریں۔میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ مومنہ وحید اپنا ووٹ بھی ہمیں ہی دیں گی۔

Next Post

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی

Wed Jan 11 , 2023
کراچی(پی پی آ ئی) بجلی کے بلوں سے پریشان کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی کردی۔نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے نومبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں کمی کی منظوری دی۔تاہم، لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین، زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل […]