سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نون لیگ سازش اور چور دروازے کے ذریعے اقتدار پر قابض ہوئی: حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے مسلم لیگ (ن) پر الزام لگاتے ہو ئے کہا کہ نون لیگ سازش اور چور دروازے کے ذریعے اقتدار پر قابض ہوئی۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آ ئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ مسلم لیگ نون نے عوام کی خدمت کی بجائے اپنے کیس معاف کرائے، ظلم کیا اور اداروں پر اپنے بندے لگانے کی لالچ کی، آج یہ جماعت اپنی بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ سبق یہ ہے کہ صرف اور صرف اللہ تعالی اور اْس کے بعد عوام ہی طاقت کا محور ہیں۔