سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے 6 اورکشمیری نوجوانوں کیخلاف چارج شیٹ دائر کردی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مزید 6 کشمیری نوجوانوں کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق این آئی اے نے غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری نوجوانوں فیصل منیر، حبیب، میاں سہیل، راشد، سجاد گل اور منی محمدکے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔ان کشمیری نوجوانوں میں سے منی محمد کا انتقال ہو چکا ہے۔ این آئی اے نے جموں کی اپنی خصوصی عدالت میں کشمیری نوجوانوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی یہ مقدمہ گزشتہ سال ضلع کٹھوعہ میں ڈرون اور دیگر گولہ بارود کی برآمدگی سے متعلق ہے۔