سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوادر،حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان گرفتار

کوئٹہ(پی پی آ ئی) بلوچستان حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں گوادر میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکارکی شہادت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔مولانا ہدایت الرحمان، نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو احاطہ عدالت سے نصیب نوشیروانی اور حسن مراد سمیت گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں مقامی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے،۔پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف گوادر میں قتل، روڈ بلاک، ہنگامہ آرائی سمیت مختلف دفعات کے تحت 17 مقدمات درج ہیں۔