سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جا ں بحق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کو رو نا کے مزید16کیسز رپورٹ

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں عالمی وباکورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 16مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 267ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 16 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد رہی ہے،اس دوران کورونا وائرس سے کوئی ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔