لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی مونس الٰہی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ آپ تحریری جواب داخل کریں، کیوں نہ آپ کیخلاف مقدمہ درج ہو پی پی آئی کے مطابقلاہور ہائیکورٹ میں مونس الٰہی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخوات پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا جس کو اس عدالت نے خارج کردیا،ایف آئی اے نے کہاکہ درخواست گزار کے اکا?نٹ میں 27 ملین غیرقانونی طریقے سے آئے،عدالت نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ آپ تحریری جواب داخل کریں، کیوں نہ آپ کیخلاف مقدمہ درج ہو جائے۔عدالت نے ایف آئی اے کو تحریری جواب داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست پر سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی
Next Post
عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ
Mon Jan 16 , 2023
لاہور/راجن پور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق راجن پور کی نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی ہے،پی ٹی آئی ذرائع کاکہناہے کہ پارٹی قیادت نے تجویز دی خالی نشست پر عمران خان الیکشن لڑیں،ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان ضمنی الیکشن میں […]