اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں کو رونا وا ئسر کے مثبت کیسز میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں پانچ مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 865 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 05 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.27 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 12 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Next Post
کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت مسترد کر دیا: سعد رفیق
Tue Jan 17 , 2023
لاہور/کراچی(پی پی آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی نے پی ٹی آئی کے جعلی مہاتما کی جعلی مقبولیت کومسترد کردیا، سندھ بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کی عدم موجودگی سیاسی عمل کیلئے مثبت نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان […]